بغداد میں بم دھماکے 9شیعہ زائرین شہید

بغداد میں روڈ پر نصب بم دھماکے اور مارٹر حملوں میں ایام شہادتِ امام موسی کاظم علیہ السلام میں شرکت کے لیے آئے ہوئے 9 شیعہ زائرین شہید جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوگئے ۔واضح رہے کہ کاکھوں عراقی شیعہ رات بھر عراق کے مختلف علاقوں سے آکر امام موسی کاظم علیہ السلام کے حرم مطہر پر جمع ہوتے ہیں۔








