جناب سیدہ (س)کی شہادت شہر مقدس کربلا میں بھی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی / تصویری رپورٹ

03 مئی, 2010 00:00

shiite-karbala1-150x150حضرت جناب سیدہ (س)کے ایام شہادت دنیا بھر کی طرح شہر مقدس کربلا میں بھی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ شہر مقدس کربلا میں لاکھوں کی تعداد میں ماتمی جلوس کی صورت میں روضہ امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس کے روضے پر حاضری دیتے رہے اور نواسہے رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام کو انکی والدہ مظلومہ کو مظلومانہ شہادت پر تسلیت پیش کرتے رہے۔
shiite-karbala3-150x150
shiite-karbala2-150x150shiite-karbala1-150x150shiite-karbala6-150x150shiite-karbala7-150x150

9:14 شام اپریل 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔