امریکہ کے خلاف صدرگروہ کے مظاہرے کا اعلان

06 اپریل, 2010 00:00

shiite_sadr_iraq-300x203عراق میں صدرگروہ نے عراق پرامریکہ اور اس کے اتحادیوں کے قبضے کےخلاف ملک گیر مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق مقتدیٰ صدرنے نجف میں اعلان کیا ہے کہ جمعے کے دن مظاہر ے ہوں گے جن میں نجف اشرف کے عوام اور معاشرے کے سبھی طبقے کے لوگ شامل ہوں گے ۔واضح رہے امریکہ نے دوہزار تین میں عراق پرقبضہ کیا تھا۔جب سے اب تک لاکھوں کی تعداد میں عراقی شہری مارے گئے ہیں ۔

2:16 شام مارچ 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔