ایران

ایرانی اسٹوڈنٹس کا غزہ کے حق میں مظاہرہ

irani studentوں میں عید کی تعطیلات کے دوران بند ہونے والے رجسٹریشن اور راشن پوائنٹس آج سے دوبارہ کھل گئے ہیں۔یکم اگست سے 7 اگست تک عیدالفطر کی چھٹیوں کے بعد آج سے متاثرین شمالی وزیرستان میں راشن کی تقسیم کا کام دوبارہ شروع کردیا گیا ہے۔متاثرین کو صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک راشن فراہم کیا جائےگا۔اس دوران جن متاثرین کی رجسٹریشن نہیں ہوسکی تھی۔ انکی رجسٹریشن بھی کی جارہی ہے۔ دوسری طرف متاثرین کو موبائل سِم کے ذریعے نقد رقوم بھی فراہم کی جارہی ہیں۔اس کے علاوہ مختلف فلاحی تنظیموں کی جانب سے بھی متاثرین کو راشن فراہم کیا جارہا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button