ایران

صہیونی حکومت کا مقابلہ، ایک مقدس مشن

iran comenderاسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران و علاقے کے اکثر ممالک کے لئے صہیونی حکومت کے مقابلے میں مزاحمت ایک مقدس مشن ہے۔ ینگ نیوز کلب کی رپورٹ کے مطابق جناب "علاء الدین بروجردی” آج تھران میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی لبنان میں حالیہ دھماکے ، شام میں امریکہ اور اس علاقائی اتحادیوں کی شکست کی علامت ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ یہ بم دہماکے مزاحمت کے حامیوں کے عزم و ارادے کو متاثر نہیں کرسکتے کہا اس دھماکوں میں سعودی عرب کے پس پردہ کردار کو فراموش نہیں کرنا چاہیے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button