ایران

شام اپنے قوت بازو سے دشمن کو شکست دے گا

genral ahmed wahidرپورٹ کے مطابق بریگیڈیر جنرل احمد وحیدی نے آج تہران میں نامہ نگاروں سے بات چیت میں شامی فوجیوں کی پیش قدمی اور دہشت گردوں کی شکست کے بارے میں اس بات پر زور دیا کہ شام اس وقت اپنی قوت بازو کے بل بوتے پر، عوامی حمایت اور فوج کی طاقت سے ملک کے مختلف علاقوں کو دہشت گردوں کے وجود سے پاک کر رہا ہے۔ انہوں نے شام میں تشدد، جھڑپوں اور قتل و غارتگری کو صیہونی حکومت اور تسلط پسند مغربی ملکوں کا مشترکہ منصوبہ قرار دیا کہ جو شام میں امن و امان دیکھنا نہیں چاہتے

متعلقہ مضامین

Back to top button