ایران

ایران نائب صدر کی سید نصر اللہ سے ملاقات

iran hizbullaصدر مملکت کے معاون سید محمد رضا تاج الدینی نے سید حسن نصراللہ سے ملاقات میں علاقے اور شام کے حالات نیز صیہونی حکومت کی دھمکیوں پر تبادلہ خیال کیا۔ واضح رہے صدر مملکت کے معاون محمد رضا تاج الدینی نے لبنان کے دورے میں اس ملک کے صدر، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button