دورۂ عراق کے ملتوی ہونے کی وجہ جلال طالبانی کی علالت ہے

27 دسمبر, 2012 09:58

ahmadiاسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جناب ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ انھوں نے اپنا دورۂ عراق اس ملک کے صدر جلال طالبانی کے علیل ہونے کی وجہ سے ملتوی کیا ہے ۔ صدر مملکت جناب ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے یہ اعلان آج تہران میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ایران کے صدر اس ہفتے ایک وفد کے ساتھہ عراق کا دورہ کرنے والے تھے ۔ واضح رہے کہ عراق کے صدر جلال طالبانی گذشتہ ہفتے پیر کے روز برین ہیمبریج کی بناء پر بغداد کے اسپتال میں داخل ہوئے جنھیں پھر طبی ٹیم کی صلاح پر علاج و معالجے کیلئے جرمنی منتقل کردیا گیا ۔

4:17 شام اپریل 8, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔