ایران

صومالیہ کے قحط زدگان کے لئے ایرانی امداد جاری

somalia iranایران کی ہلال احمرکمیٹی نےصومالیہ کےدارالحکومت موغادیشومیں قحط زدگان کےلئے ایک طبی کیمپ اور ایک رہائشی کیمپ لگایاہے۔  رپورٹ کےمطابق ایران کی ہلال احمرکمیٹی کےشعبہ رابطہ عامہ کےڈائریکٹرپویاحاجیان نےایران کی جانب سےصومالیہ کےلئےانسانی ہمدردی پرمبنی امداد بھیجےجانےکی طرف اشارہ کرتےہوئےکہاکہ آج رات بھی چالیس ٹن امدادی سامان بھیجاجائےگا جس میں خیمے اورکیپموں کا سامان ہوگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمرکمیٹی اب تک صومالیہ کےقحط زدگان کےلئےچھ امدادی کھیپ روانہ کرچکی ہے جس میں غذائی اشیاء ، دوائيں اور دوسرا اہم سامان شامل ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button