ایران
دنیا کی سامراجی طاقتیں شیعیت سے خوفزدہ ہیں

انہوں نے شھید اول کے نمایہ مقام اور ان کی منزلت خاص کر ان کی تالف کی ہوئی کتاب لمعہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کی : انہوں نے اس زمانہ میں فقہ شیعہ کو لکھا کہ اھل سنت بھی متوجہ نہی ہو پائے کہ وہ فقہ شیعہ لکھ رہے ہیں ۔
انہوں نے اپنی تقریر میں دنیا کی سامراجی طاقت کی طرف سے اسلام اور دینی اھمیت پر ہو رہے حملہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : سامراجی دنیا میں پائے جانے والا خوف و دھشت شیعہ فکر کے رواج و گسترش کی بنا پر ہے ۔
انہوں نے بیان کیا : اسلامی انقلاب ایران کے برکت سے آج دنیا میں اسلامی بیداری کی لہر و ولولہ دیکھنے کو مل رہا ہے خاص کر اس کا اثر خاورمیانہ میں قابل دید ہے ۔
حوزہ علمیہ قم کے مشہور استاد نے بیان کیا : آج مصر، تونس، الجزایر، بحرین، یمن اور دوسرے ممالک میں وہاں کی عوام بیدار ہو گئی ہے اور استبدادی حکومت کے سامنے اٹھ کھڑی ہے