موسى الرضا عليہ السلام کى آئين غبارروئى
آستان قدس رضوى کے سرپرست اعلى کى موجود گى ميں منعقد ہىو گئي پورى دنيا کے نيحوں کے آٹهوين پيشىوا حضرت على بن موسى الرضا عليہ السلام کے روضئہ انور کى آئين غبارروئي، آستان قدس رضوى کے سرپرست اعلى اور خراسان ميں نمايندہ ولايت فقيہہ حضرت آيت اللہ واعظ طبسى کى موجودگى ميں منعقد ہىوئي. آستان قدس رضوى کے خبررسان ايجنسى کى اطلاع کے مطابق يہ نورانى پروگرام: معنويت سے سرشار، مجلس خبرگان رهبرى کے رکن آيت اللہ معصومي، آيت اللہ محلاتي، آيت اللہ علم الهدى امام جمعہ مشهد کہ علاوہ ملک کے چند
ذمہ دار افراد اور صوبے و شہروں کے چند شخصيات، خانوادہ شهداء اور بارگاہ منور رضوي(ع) کے خدام کى موجودگى ميں انجام پذير ہىو اس آئين پر فيض و روحانى غبارروئى روضہ منورہ حضرت امام رضا(ع) کا آغاز تلاوت کلام مجيد سے ہىوا – اس کے بعد مدح و ذکر اهل بيت(ع) سے معطر کرديا – اس بارگاہ مطہر کے زائرين نے اشکبار اور گريہ و زارى کے ساتھ اپنے مولا سے راز و نياز کيا. معتبر ذرائع کے مطابق يہ آئين غبارروئى روضہ انور کے دروازے سے شروع ہىوا وہ نذورات جو زائرين کى طرف سے بارگاہ امام ميں جمع ہىوئے تھے خزانہ ميں منتقل کيا گيا جو مناسب جگہوں پر صرف ہىو جائے گا. يہ مراسم اسى طرح جارى رہىے يہاں تک ضريح مطہر امام ہشتم عليہ السلام کو عرق گلاب اور اشک ديدہ سے دهو يا گيا. مراسم ختم ہىونے کے بعد زائرين امام رضا عليہ السلام کے روضے پر لپک گئے