مقالہ جات
دس رمضان المبارک؛ ام المؤمنین سیدہ خدیجہ سلام اللہ علیہا کا یوم وصال

رسول اللہ (ص): خدا کی قسم! اس (خدا) نے مجھے خدیجہ کا نعم البدل نہیں دیا
عائشہ نے کہا: پيامبر صلى اللہ عليہ و آلہ و سلم گھر سے نہیں نکلتے تھے مگر یہ کہ حضرت خدیجہ (س) کو یاد کرلیا کرتے تھے اور ان کو نیکی کے ساتھ یاد کرتے اور ان کی مدح و ثناء بیان کرتے؛ ایک روز مجھے زنانہ غیرت نے آہی لیا اور میں نے کہا: «وہ ایک بڑھیا کے سوا کچھ بھی نہ تھیں اور خدا نے اس سے بہتر خاتون (یعنی عائشہ) آپ کو عطا کی ہے!». چنانچہ رسول اللہ (ص) غضبناک ہوئے یہاں تک کہ شدت غضب سے آپ (ص) کے ماتھے کے اوپر کے بال ہل رہے تھے اور اسی حالت میں آپ (ص) نے فرمایا: نہیں! خدا کی قسم! ان سے بہتر مجھے خدا نے ان کے عوض کے طور پر عطا نہیں کیا ہے؛ وہ مجھ پر ایمان لائیں جبکہ لوگ کافر تھے اور انہوں نے میری تصدیق کی جبکہ لوگ مجھے جھٹلارہے تھے اور اپنے اموال میرے مقصد کے لئے قربان کردئیے جبکہ لوگوں نے مجھے میرے اپنے اموال سے محروم کیا اور خدا نے مجھے ان سے فرزند عطا کئے جبکہ دوسری زوجات سے مجھے خدا نے اولاد کے حوالے سے محروم رکھا "ان ہی کے بطن سے خدا نے مجھی فاطمہ زہراء – مصداق سورہ کوثر – عطا فرمائی» (2)
مأخذ:
1- اسد الغابه، مسار الشيعه، مفيد – نقل از رمضان در تاريخ.
2- اسد الغابه مسار الشيعه مفيد – نقل از رمضان در تاريخ.
………….
حضرت خدیجہ سلام اللہ کے وصال کی مناسبت سے فارسی شاعری
اشک نبی(ص)
انتخاب: سهیلا بهشتی
۔۔۔۔۔
نیست زنی در سخا به پای خدیجه
چشم فلک خیره بر وفای خدیجه
بنت «خُوَیلِد» که چرخ پیر عقیم است
تا که بزاید زنی به جای خدیجه
نقل محافل بود سخاوت حاتم
حاتم طایی بود گدای خدیجه
رفعت طبع و صفای باطن وی را
کس نشناسد مگر خدای خدیجه
یک زن و اینقدر جانفشانی و ایثار!
چشمِ خِرَد مات بر عطای خدیجه
مؤمنه اول است در صف اسلام
گشته خدا راضی از رضای خدیجه
بـین ز کــجا تـا کـجا رسیـد مقامش
اشکِ نبی ریـخت در عـزای خدیجـه
(حسان)
………..
یار محمد (ص)
همت سر تسلیم به دیوار تو سوده
پیش از تو زنی لب به شهادت نگشوده
تو در دل سختی به پیمبر گرویدی
هر بار بلا را به سر و دوش کشیدی
آن روز که پیغمبر اسلام شبان بود
در سینه او سِرّ خداوند نهان بود
پیش از همه پیغمبریاش بر توعیانبود
ایمان تو پروانه آن شمع جهان بود
حـق بر همهْ زنهای جهان سروریاتداد
با خواجه عالم شرف همسریات داد
تنها نشدی همسر و دلدار محمد(ص)
در سختترین روز شدی یار محمد(ص)
حسین فولادی