اہم ترین خبریںایران

آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی سے سید عمار حکیم کی ملاقات، پیغمبر اکرمﷺ اور امام جعفر صادقؑ کی ولادت پر مبارکباد

سید عمار حکیم کی آیت اللہ نوری ہمدانی سے ملاقات، رہبر دینی نے کامیابی کے لیے دعا کی

شیعیت نیوز : عراقی قومی اتحاد پارٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید عمار حکیم نے حضرت آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی سے قم میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران سید عمار حکیم نے ولادت باسعادت پیغمبر اکرمﷺ اور امام جعفر صادق علیہ السلام کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی اور آیت اللہ نوری ہمدانی کی صحت و سلامتی کے لیے دعا کی۔

یہ بھی پڑھیں : مولوی اسحاق مدنی: غزہ میں صہیونی مظالم ہٹلر سے بھی زیادہ سفاکانہ، نیا ہولوکاسٹ رقم ہو رہا ہے

حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے بھی سید عمار حکیم اور ان کے خانوادے کی خدمات کو سراہا اور ان کی کامیابی کے لیے دعا فرمائی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button