ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

19 ستمبر, 2026 11:43

شیعیت نیوز : ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کے درمیان آج دوپہر ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

اس ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔

یہ بھی پڑھیں : امریکی طیاروں کی تباہی اب ڈراؤنے خواب سے نکل کر حقیقت بن چکی ہے، محمد باقر قالیباف

اس رابطے کے دوران دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں بھی تفصیلی مشاورت کی۔

12:31 شام ستمبر 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔