سرگودھا میں کالعدم سپاہ صحابہ کے پانچ کارکنان کی 8 سالہ بچے سے بدفعلی، ملزمان فرار
سالہ بچے سے بدفعلی
شیعیت نیوز : سرگودھا کے علاقے اقبال کالونی میں کالعدم سپاہ صحابہ سے تعلق رکھنے والے پانچ خبیث دہشت گردوں نے 8 سالہ معصوم بچے کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش کیا اور فرار ہو گئے۔ متاثرہ کی والدہ انم فردوس نے پولیس کو بتایا کہ پانچ نوجوانوں نے ان کے گھر میں گھس کر ان کے بیٹے کے ساتھ زیادتی کی۔
یہ بھی پڑھیں: کالعدم لشکر جھنگوی کے 5 خبیث دہشت گردوں کی 17 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی، متاثرہ کی موت
متاثرہ کی والدہ نے بتایا کہ انہیں بیٹے نے واقعے کے بارے میں بتایا، جب ملزمان فرار ہو چکے تھے۔ سرگودھا شہری پولیس نے اینٹی ریپ ایکٹ کی دفعات 375-اے اور 376-iii کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔







