دہشتگرد ٹرمپ کی ایران کے خلاف تعاون کی اپیل، جنوبی کوریا کا انکار

17 اگست, 2026 15:00

شیعیت نیوز : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا کے صدر نے واشنگٹن کی اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں سئول سے ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کی کوششوں میں شامل ہونے کا کہا گیا تھا۔ ٹرمپ نے بتایا کہ جنوبی کوریا کے صدر نے اس درخواست کا جواب "نہیں” میں دیا۔

یہ بھی پڑھیں: دہشتگرد امریکی کمانڈ کا نقشہ: غزہ اور مغربی کنارے کو اسرائیل کا حصہ قرار دے کر اپنی دوغلی پالیسی بے نقاب کر دی

ٹرمپ نے سعودی عرب، ترکی اور پاکستان کے درمیان مکہ دفاعی معاہدے کا بھی ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ خطے کے ممالک کی جانب سے اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کی نشاندہی کرتا ہے اور اسے ایک جرات مندانہ، بڑا اور اہم قدم قرار دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے اپنے وزیر دفاع کو ہدایت دی ہے کہ جنوبی کوریا کے ساتھ ہونے والی مشترکہ فوجی مشقوں کے حجم میں نمایاں کمی کی جائے۔

3:56 شام اگست 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔