آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران کی 6 شرائط

09 اگست, 2026 07:22

شیعیت نیوز : ایران کی قومی سلامتی کی اعلیٰ کونسل کے سیکریٹری نے ایک پیغام میں زور دیا ہے کہ جب تک دہشتگرد امریکی حکومت اپنے رویے میں اصلاح نہیں کرتی، آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی۔ انہوں نے اس صورتحال کو تبدیل کرنے کے لیے ایران کے 5 اہم مطالبات کا اعلان کیا ہے۔

یہ شرائط درج ذیل ہیں:

  1. دھمکیوں اور جارحیت کا خاتمہ

  2. بحری ناکہ بندی ختم کرنا

  3. ایران کے اطراف سے امریکی فوجی دستوں کا انخلا

  4. جنگی نقصانات کا ازالہ اور معاوضہ ادا کرنا

  5. پابندیوں کا خاتمہ

یہ بھی پڑھیں: سعودی رجیم کی آرامکو تنصیبات میں شدید دھماکے، جازان اور جبیل میں بڑی تباہی

قومی سلامتی کونسل کے مطابق جب تک امریکہ ان شرائط کو تسلیم نہیں کر لیتا، آبنائے ہرمز بند رہے گا اور خطے میں کوئی بھی بحری آمدورفت معمول پر نہیں آ سکتی۔ ایران کا موقف واضح ہے کہ وہ اپنی جغرافیائی سیاسی اور دفاعی طاقت کو کسی بھی صورت میں کمزور نہیں ہونے دے گا۔

8:32 صبح اگست 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔