مکہ معاہدے میں فلسطین کو بھی شامل کیا جائے، امت مسلہ کا مطالبہ
مکہ معاہدہ
شیعیت نیوز : مکہ معاہدے کو امت مسلمہ کی بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے پاکستان سمیت پوری دنیا کے مسلمان مطالبہ کر رہے ہیں کہ اس معاہدے میں برادر اسلامی ملک فلسطین کو بھی شامل کیا جائے، کیونکہ آج پوری امت میں سب سے زیادہ خطرہ فلسطین کو ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ جب غزہ میں بچے قتل ہو رہے تھے، جب ہسپتال اور سکول تباہ ہو رہے تھے، تو نہ یزیدی سعودی رجیم کو کوئی ہوش تھا اور نہ منافق طیب اردوگان کو کوئی فکر۔
لیکن جب امریکی اڈوں کو خطرہ لاحق ہوا تو یہ خبیث تکفیری عناصر اپنی جان بچانے کے لیے اتحاد بنانا بھول گئے۔ یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے فلسطینی بچوں کی قربانیوں پر کبھی آنسو نہیں بہائے، مگر آج اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے امت کا نام لے رہے ہیں۔ مسلمانوں میں چھپے منافقین اور فرقہ پرست عناصر اس مطالبہ کی حمایت نہیں کریں گے، مگر امت کا ہر باشعور فرد جان گیا ہے کہ اصل دشمن کون ہے۔
یہ بھی پڑھیں: منافق اردوگان کا نیا چہرہ: کل یمن میں قتل و غارت پر محاسبہ کا مطالبہ، آج خود سعودی رجیم کے ساتھ
فلسطین کے مظلوم عوام آج بھی صہیونی جارحیت کا سامنا کر رہے ہیں، اور ان کی مدد کے بجائے سعودی رجیم اور ترکیہ کی حکومت اپنی مفاد پرستی میں مصروف ہیں۔ امت مسلمہ مطالبہ کرتی ہے کہ مکہ معاہدے کو فلسطین کی شمولیت کے بغیر نامکمل قرار دیا جائے اور تمام اسلامی ممالک کو چاہیے کہ وہ فلسطینی عوام کی عملی حمایت کو اپنی اولین ترجیح بنائیں۔ ورنہ یہ معاہدہ بھی اسی طرح ناکام ہوگا جیسے پچھلے تمام اتحاد ناکام ہوئے۔







