پاکستان میں دہشت گردوں کی توہین مقدس، جبکہ بچوں کے ساتھ بدکاری پر کوئی رد عمل نہیں

05 اگست, 2026 23:53

شیعیت نیوز : پاکستان کے ضلع منڈی بہاؤالدین میں کالعدم لشکر جھنگوی اور سپہ صحابہ کے مشہور دہشت گرد اورنگزیب فاروقی کی توہین پر پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے، جبکہ اسی ملک میں کلعدم دہشت گرد تنظیموں کے مولوی مساجد و مدارس میں کم سن بچوں اور بچیوں کے ساتھ بدکاری کرتے رہتے ہیں، مگر ان پر کوئی کارروائی نہیں ہوتی۔

پولیس تھانہ میانہ گوندل کی ایف آئی آر نمبر 269/26 کے مطابق ایک فیس بک پوسٹ پر اورنگزیب فاروقی اور دیگر دیوبندی علماء کو گدھوں پر سوار اور منافقین قرار دینے پر مذہبی جذبات مجروح ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس پوسٹ سے دیو بندی اور بریلوی مسالک کے پیروکاروں میں کشیدگی پیدا ہو سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یزیدی سعودی رجیم کا صنعاء پر وحشیانہ فضائی حملہ، زور دار دھماکے

یاد رہے کہ کلعدم لشکر جھنگوی اور سپہ صحابہ کے یزیدی دہشت گرد پاکستان میں شیعہ کشی، مساجد اور امام بارگاہوں پر بمباری، اور معصوم بچوں کو شہید کرنے کے لیے بدنام ہیں۔ انہی دہشت گردوں کا سرغنہ اورنگزیب فاروقی جہنم واصل ہے، مگر اس کی توہین پر ایف آئی آر درج کرنا اس ریاست کی منافقت کو ظاہر کرتا ہے کہ وہ بچوں کے ساتھ بدکاری کرنے والوں کو چھوڑ کر ایک دہشت گرد کی توہین کو ترجیح دیتی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں ان یزیدی تکفیریوں کی سرپرستی ہوتی ہے، جبکہ غزہ، یمن اور فلسطین کے مظلومین کا ساتھ دینے والوں کو دہشت گرد قرار دیا جاتا ہے۔ یہ منافقانہ پالیسی مسلم امہ کے لیے زہرِ قاتل ہے۔

12:55 صبح اگست 6, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔