یزیدی سعودی رجیم کا صنعاء پر وحشیانہ فضائی حملہ، زور دار دھماکے
یمن
شیعیت نیوز : یمن کے دارالحکومت صنعاء پر یزیدی سعودی رجیم کی جانب سے ایک بار پھر وحشیانہ فضائی حملہ کیا گیا۔ حملے کے نتیجے میں شہر میں انتہائی زور دار دھماکا ہوا، جس کی آواز مقامی رہائشیوں کے مطابق شمالی صوبہ عمران تک سنائی دی۔
مقامی ذرائع کے مطابق حملے کے وقت سعودی جنگی طیارے صنعاء کی فضاؤں میں پرواز کر رہے تھے۔ تاہم تاحال حملے کے درست مقام، ممکنہ جانی و مالی نقصانات یا حملہ آور فریق کے بارے میں کوئی سرکاری تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی صحافی ٹکر کارلسن کا ایران کے اسکول پر بمباری پر شدید ردعمل، ٹرمپ کو “منہ پر تھپڑ” کی دھمکی
یاد رہے کہ منافق سعودی رجیم غزہ میں 20,000 سے زائد معصوم بچوں کے قتل عام پر خاموش رہا، جبکہ یمن کے خلاف 14 ممالک کا اتحاد بنا کر اپنی یزیدی سوچ کا ثبوت دیا۔ ان ناصبی تکفیریوں کا انجام جہنم واصل ہے اور ان کی ہر جارحیت ناکامی سے دوچار ہوگی۔







