نتن یاہو کا اعتراف: شیعوں اور ایران پر بھونکنے والے تکفیریوں کی اصل شناخت کھل کر سامنے آ گئی

03 اگست, 2026 17:08

شیعیت نیوز: اسرائیلی وزیرِ اعظم نتن یاہو کے حالیہ بیانات نے عالمِ اسلام کے سامنے حق و باطل کی واضح تصویر پیش کر دی ہے، جس نے خاص طور پر پاکستان کے ان تکفیری و وہابی عناصر کا منہ کالا کر دیا ہے جو ایران اور شیعوں کے خلاف ہر وقت زہن اگلتے ہیں اور اپنے عرب آقاؤں کی نمک حلالی کرتے ہیں۔

نتن یاہو نے کھلم کھلا اعتراف کیا ہے کہ ہمیں عربوں کے ساتھ اتحاد کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اب بھی شیعہ انتہا پسندوں کا سامنا کر رہے ہیں اور دوسری طرف سنی انتہا پسندوں کا محور بھی دوبارہ سر اٹھا رہا ہے، اس لیے ہمیں ایسے عرب مسلمانوں کے ساتھ اتحاد کرنا چاہیے جو نہ اس فریق کو چاہتے ہیں اور نہ دوسرے فریق کو۔

نتن یاہو کا یہ کھلا اعتراف کہ "کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ لوگ مدد کے لیے کس کی طرف ہاتھ بڑھاتے ہیں؟ اسرائیل کی طرف۔ وہ ہم سے مدد طلب کرتے ہیں”، دراصل ان عرب حکمرانوں کی بے بسی اور صہیونی رجیم کے آگے جھکے ہوئے عزت نفسی کا منہ بولتا ثبوت ہے جن کی خاطر پاکستانی تکفیری وہابی گروہ شیعوں اور ایران کو کافر قرار دے کر بھونکتے رہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سی ٹی ڈی کی بڑی کامیابی، دو ماہ میں 419 آپریشنز، کالعدم لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کے 54 دہشتگرد گرفتار

یہ وہی تکفیری عناصر ہیں جو اپنے عرب سرپرستوں کی خوشنودی کے لیے ایران اور مزاحمتی محور کے خلاف لسان و قلم استعمال کرتے ہیں، مگر ان کے آقا خود اسرائیل سے بھیک مانگ کر اپنا وجود بچانے کی کوشش میں ہیں۔ نتن یاہو کا یہ بیان ان کے لیے ایک طمانچہ ہے کہ وہ جو شیعوں اور ایران کو دشمنِ اسلام سمجھتے ہیں، دراصل ان کے اپنے آقا صہیونی ریاست کے محتاج بن چکے ہیں۔ مسلمانوں کو اب سمجھ لینا چاہیے کہ حق کون ہے اور باطل کون، اور کس کی تلوار اصل میں صہیونی ایجنڈے کے لیے چل رہی ہے۔

6:29 شام اگست 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔