شیعہ دوسرے ملکوں میں خودکش حملے نہیں کرتے یہ وہابیوں کا کام ہے، سربراہ امریکی انٹیلیجنس

02 اگست, 2026 14:48

شیعیت نیوز : ایران کے خلاف جنگ کی مخالفت میں استعفیٰ دینے والے امریکی انٹیلیجنس سربراہ نے ایک تاریخی اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیعہ دوسرے ملکوں میں جا کر خودکش حملے نہیں کرتے، یہ وہابیوں کے کام ہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ ہاں جب آپ ان شیعوں کے ساحل تک پہنچ جاؤ تو پھر وہ پیشہ ورانہ انداز میں لڑتے ہیں اور دشمن کو اس کی اوقات دکھا دیتے ہیں۔

یہ اعتراف اس لیے انتہائی اہم ہے کیونکہ یہ امریکی انٹیلیجنس کے اعلیٰ ترین عہدیدار کی زبان سے نکلا ہے جو خود ایران کے خلاف جنگ کی مخالفت میں اپنا عہدہ چھوڑ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: بزدل ٹرمپ ایران پر حملہ منسوخ کرنے پر مجبور، ایرانی طاقت کے سامنے پیٹھ دکھا کر بھاگ گیا

یہ بیان پاکستان میں ان لوگوں کے لیے بھی لمحہ فکریہ ہے جو شیعہ مسلمانوں کو دہشتگردی سے جوڑتے ہیں جبکہ اصل دہشتگردی کا سرچشمہ وہابی تکفیری نظریہ ہے جسے امریکی انٹیلیجنس کا سابق سربراہ بھی تسلیم کرتا ہے۔

ماہرین کے مطابق امریکی اعلیٰ عہدیدار کا یہ اعتراف ثابت کرتا ہے کہ شیعہ مسلمان اپنی سرزمین اور اہلِ بیتؑ کے تحفظ کے لیے لڑتے ہیں نہ کہ دنیا بھر میں دہشتگردی پھیلانے کے لیے۔

5:19 شام اگست 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔