حماس نے پاکستان کے تکفیری دہشتگردوں کے منہ پر گوبر والا جوتا مار دیا
شیعیت نیوز : حماس کے نئے سربراہ خلیل الحیہ کو مزاحمتی محور کی تہنیتیں۔
حماس کی طرف سے خلیل الحیہ کو دفترِ سیاسی کا نیا سربراہ اور شہید یحییٰ سنوار کا جانشین منتخب کیے جانے کے بعد مزاحمتی محور کی مختلف تنظیموں اور اتحادی ممالک کی طرف سے تہنیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستانی تکفیریوں (کالعدم لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں اور ان کے مولویوں) کے منہ پر حماس کا گوبر والا جوتا ہے، جو ہمیشہ ایران پر بھونکتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ایران نے کیا کیا۔
یہ بھی پڑھیں : ناصبی فضل الرحمان ڈیزل کا امام حسینؑ کے ماتم پر گستاخانہ طنز
حماس نے ہمیشہ سے ایران کے حق میں، ایران کی تعریف کرتے ہوئے اور ایران کو اپنا ساتھی قرار دیتے ہوئے دنیا کو بتایا ہے کہ ایران کی اہمیت کیا ہے۔ فلسطین کے موضوع پر اور مقاومت کے موقع پر حماس کی نظر میں ایران کا مقام کیا ہے۔ ایران مزاحمت کا انجن ہے اور ان تکفیریوں کا کام صرف بھونکنا ہے۔ اگر ایران کی اصل اہمیت کو جاننا ہے اور مقاومت کی صلاحیت کو جاننا ہے تو اس کے بارے میں حماس بتا سکتی ہے جو اہل سنت جہادی گروپ ہے نہ کہ یہ پاکستانی تکفیری بھونکنے والے کتے۔







