راتوڈیرو میں تکفیری دہشتگردوں کا دھرنا، سندھ میں شر پسندی کا آغاز

19 جولائی, 2026 12:38

شیعیت نیوز : صوبہ سندھ رتوڈیرو میں تکفیری کالعدم سپاہ صحابہ اور کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی جانب سے دھرنے کا آغاز ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کالعدم تحریک لبیک کے مولوی کی دو معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی

مملکت پاکستان میں شر پسندی کا آغاز ہوچکا ہے۔

مومنین ہوشیار رہیں!

تمام مومنین کی جان و مال عزت و آبرو کی حفاظت کے لئے دعائوں کی درخواست۔

4:03 صبح جولائی 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔