ساہیوال میں کالعدم لشکر جھنگوی کے مولوی کی بچوں کے ساتھ بدفعلی اور خواتین کے ساتھ زنا بالجبر

18 جولائی, 2026 16:24

شیعیت نیوز : پنجاب کے ضلع ساہیوال میں تھانہ کمیر کی حدود اڈا شبیل میں واقع دینی مدرسے میں کالعدم لشکر جھنگوی کے مولوی اور کالعدم سپاہ صحابہ کے اہلکار کی جانب سے بچوں اور خواتین سے زیادتی کا لرزہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : علی پور چٹھہ میں کالعدم لشکر جھنگوی کے مولوی کی بچوں کے ساتھ حرام کاری

رپورٹ کے مطابق بچوں سے بدفعلی، خواتین کے ساتھ زنا بالجبر اور نازیبا حرکات کی مبینہ ویڈیوز وائرل ہوگئیں، مولوی عمر حیات کی جانب سے متعدد بچوں کو بدفعلی کا نشانہ بنانے اور ان کی نازیبا ویڈیوز بنا کر طویل عرصے تک بلیک میل کیے جانے کا سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے۔

بچوں کی نازیبا ویڈیوز ڈارک ویب پر فروخت کیے جانے کا بھی ہولناک خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، ویڈیوز وائرل ہونے سے معصوم بچوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا۔

6:56 شام جولائی 18, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔