کراچی میں جامعۃ الرشید اور الغزالی یونیورسٹی میں اتحادِ امت کا قابلِ تحسین مظاہرہ
شیعیت نیوز : ہجرت مدینہ سے قبل کفار مکہ بالخصوص ابوسفیان و معاویہ کے خاندان بنو امیہ نے خاندان بنو ہاشم پر بہت سختیاں کی لیکن رسول اللہ ص کے داماد مولا امام علی ع و آل ابو طالب نے ہر جگہ رسول اللہ کا دفاع کیا۔
یہ بھی پڑھیں : بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، کالعدم لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کے 5 دہشتگرد ہلاک
ہجرت کے فوری بعد ہندہ و ابو سفیان نے بدر کا پہلا حملہ مدینہ پر لانچ کردیا جس میں خاندان بنو امیہ کے سرکردہ لیڈر مولا علی ع کے ہاتھوں مردار ہوئے۔
اگلے سال ہندہ و ابو سفیان نے دفاع لات عزا منات ہبل (بتوں کے نام ہیں جن کی بنو امیہ پوجا کرتے تھے) کے نام پر آپریشن احد لانچ کردیا۔ العرض مولا امام علی ع کے مبارک ہاتھوں سے ہر جنگ بدر احد خیبر خندق حنین میں کفار مارے گئے۔
بنو امیہ سے تعلق رکھنے والے تیسرے خلیفہ کو ان کے چچا زاد بھائی مروان بن حکم نے ہی بغاوت کرکے مدینے میں مروایا حالانکہ امام علی ع نے اپنے دونوں بیٹوں کو خلیفہ کی حفاظت کیلئے ان کے گھر پر تعینات کیا تھا۔







