رتودیرو میں سپاہ صحابہ کا اشتعال انگیز بورڈ، عوام کا شدید احتجاج

17 جولائی, 2026 09:27

شیعیت نیوز : رتودیرو: سپاہ صحابہ نے ایک اشتعال انگیز بورڈ لگایا ہے جس پر "داماد علی داماد بتول” لکھا گیا ہے، جس کی اجازت ایس ایس پی لاڑکانہ نے دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سرگودھا میں کالعدم لشکر جھنگوی کے قاری کی بچوں کے ساتھ حرام کاری کی کوشش

عوام نے اس توہین آمیز بورڈ کے خلاف شدید احتجاج کیا اور دھرنا دیا۔ انتظامیہ نے ابھی 24 گھنٹوں کی مہلت مانگی ہے کہ یہ عبارت ختم کر دی جائے۔

10:43 صبح جولائی 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔