سرگودھا میں کالعدم لشکر جھنگوی کے قاری کی بچوں کے ساتھ حرام کاری کی کوشش

16 جولائی, 2026 14:25

شیعیت نیوز : سرگودھا: ایک بار پھر ایک بے غیرت اور حرامی یزیدی کالعدم لشکر جھنگوی کے مولوی (قاری) نے مدرسے میں بچوں کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی، جس پر عوام میں شدید غم و غصہ پھیل گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کالعدم سپاہ صحابہ کے مشہور مولوی کی 15 سالہ لڑکی سے ڈھائی سال تک زیادتی، لڑکی حاملہ

BOL نیوز کی رپورٹ کے مطابق سرگودھا کے ایک مدرسے کے قاری نے بچوں کے ساتھ حرام کاری کی کوشش کی۔ یہ واقعہ ایک بار پھر ان بے شرم اور بے غیرت مولویوں کی حقیقت کو بے نقاب کرتا ہے جو دین کی آڑ میں بچوں کا استحصال کرتے ہیں۔

عوام کا مطالبہ ہے کہ ان حرامی یزیدی مولویوں کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے اور ان کے لیے CCD (چائلڈ پروٹیکشن) کی الگ برانچ قائم کی جائے تاکہ بچوں کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

4:21 شام جولائی 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔