کالعدم سپاہ صحابہ کے مشہور مولوی کی 15 سالہ لڑکی سے ڈھائی سال تک زیادتی، لڑکی حاملہ
شیعیت نیوز : منچن آباد میں سپاہ صحابہ کے مشہور مدرسے سے تعلق رکھنے والے خبیث مولوی نے 15 سالہ معصوم لڑکی کے ساتھ ڈھائی سال تک مسلسل جنسی زیادتی کا وحشیانہ سلسلہ جاری رکھا۔ لڑکی اس عرصے میں حاملہ ہو گئی جبکہ مولوی نے اسے دھمکیاں دے کر خاموش رہنے پر مجبور کیا۔
یہ بھی پڑھیں : تکفیری قاری حنیف ڈار کا ایران کی فتح پر دل جل گیا، امریکہ کی فتح کے لیے دعائیں
ایف آئی آر کے مطابق گزشتہ دو ماہ سے لڑکی کو ماہواری آنا بھی بند ہو گئی ہے۔ اس خبیث مولوی نے لڑکی کو کئی بار زیادتی کا نشانہ بنایا اور حمل روکنے کی دوائیاں بھی دیں۔
لڑکی کو شدید دھمکی دی گئی کہ اگر کسی کو بتایا تو جان سے مار دیا جائے گا۔
پولیس نے اس خبیث مولوی کے خلاف FIR درج کر لی ہے اور گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔







