سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا زیارت شہداء دھرنے سے اظہار یکجہتی

15 جولائی, 2026 16:20

شیعیت نیوز : سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ اور تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے مرکزی ترجمان اخونزادہ حسین احمد، زیارت شہداء دھرنے سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک روزہ دورہ پر کوئٹہ پہنچ گئے۔

یہ بھی پڑھیں : آئی ایس او پاکستان کا مسجد جمکران قم میں سابقین امامیہ کے لیے سیمینار

کوئٹہ ایئرپورٹ پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی اور پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر داؤد شاہ کاکڑ نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کے ہمراہ معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔

وفد زیارت شہداء کے لواحقین سے اظہارِ یکجہتی اور دھرنے میں شرکت کے لیے کوئٹہ پہنچا۔

6:04 شام جولائی 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔