آئی ایس او پاکستان کا مسجد جمکران قم میں سابقین امامیہ کے لیے سیمینار

15 جولائی, 2026 16:10

شیعیت نیوز : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے مسجد جمکران قم المقدسہ میں سابقین امامیہ کے لیے سیمینار بعنوان "تجدیدِ عہد با رہبر مسلمین جہاں” منعقد کیا گیا۔

سیمینار میں بڑی تعداد میں امامیہ کے سابقین نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں : غزہ میں اسرائیلی جارحیت: گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14 شہید، 18 زخمی

سیمینار سے رکن مجلسِ نظارت آئی ایس او پاکستان آیت الله غلام عباس رئیسی، سابق مرکزی صدر برادر راشد عباس نقوی، سابق مرکزی صدر برادر یافث نوید ہاشمی، سابق مرکزی صدر برادر شوکت علی شیرازی، سابق مرکزی صدر و رکن مجلسِ نظارت علامہ غلام شبیر بخاری اور مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر امین شیرازی نے خطاب کیا۔

6:04 شام جولائی 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔