تکفیری قاری حنیف ڈار کا ایران کی فتح پر دل جل گیا، امریکہ کی فتح کے لیے دعائیں

15 جولائی, 2026 12:15

شیعیت نیوز : خبیث وہابی تکفیری قاری حنیف ڈار نے ایران کی فتح اور امریکی جارحیت کے خلاف ایرانی مزاحمت پر گھناؤنا پروپیگنڈا کیا ہے۔

اس خبیث تکفیری نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں ایران کی فتح اور امریکی شکست پر دل کی بھڑاس نکالتے ہوئے کہا کہ "اب تو ایران کی بیڑھ بجنی لازم ہو گی” جبکہ ایران کی فتح پر امریکی شکست کا رونا رو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : یزیدی تکفیریوں کی علامہ سید علی رضا رضوی کے خلاف منظم سوشل میڈیا مہم شروع

یہ وہابی تکفیری عنصر، جو ایران اور مزاحمتی محاذ کے خلاف زہر اگلنے میں مصروف رہتا ہے، امریکی غلامی اور صہیونی ایجنڈے کا حامی ہے۔ اس کی یہ گھناؤنی پوسٹ ایران کی طاقت اور مزاحمت کے سامنے تکفیریوں کی بے بسی کو واضح کرتی ہے۔

2:12 شام جولائی 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔