امریکی جنگی مجرم سور لنڈسے گراہم کی موت وجہ سامنے آ گئی

14 جولائی, 2026 07:42

شیعیت نیوز : واشنگٹن کے دفتر طبی معائنہ نے امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والے 71 سالہ ریپبلکن سینیٹر سور لنڈسے گراہم کی موت کی ابتدائی وجہ جاری کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : مغربی میڈیا چھپانے میں مصروف: ایران کی جوابی کارروائیوں سے امریکی اڈے تباہ

نیویارک ٹائمز کے مطابق ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سور لنڈسے گراہم کی موت شریان اعظم کے پھٹنے کے باعث ہوئی، جو دل اور خون کی شریانوں سے متعلق بیماری کا نتیجہ تھی۔

اس سے قبل سینیٹر کے دفتر نے صرف یہ اطلاع دی تھی کہ وہ اچانک عارضہ لاحق ہونے کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔

9:11 صبح جولائی 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔