یزیدی تکفیریوں کی علامہ سید علی رضا رضوی کے خلاف منظم سوشل میڈیا مہم شروع

13 جولائی, 2026 12:49

شیعیت نیوز : پاکستانی تکفیریوں نے علامہ سید علی رضا رضوی کے خلاف جھوٹا الزام لگا کر پاکستان میں اشتعال انگیزی کی کوشش کی ہے۔ کال ع دم لشکر جھنگوی اور کال ع دم سپاہ صحابہ جیسے دہشت گرد گروہ ہمیشہ سے پاکستان میں فتنہ پرور رہے ہیں۔ یہ لوگ جھوٹا الزام لگا کر شیعہ علما کو بدنام کرنے اور فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ پاکستان میں اشتعال انگیزی ہو۔

یہ بھی پڑھیں : معروف گلوکار عدنان سمیع خان کا شہید رہبر آیت اللہ علی خامنہ ای کے نام خصوصی البم ریلیز کرنے کا اعلان

اب یہ خبیث گروہ علامہ سید علی رضا رضوی کے خلاف بھی الزام لگا رہے ہیں کہ وہ محرم کے ایام میں مقدسات کے بارے میں نازیبا گفتگو کر رہے ہیں اور پاکستان کے امن کو تباہ کر رہے ہیں۔ یہ ان کی پرانی گیم ہے جسے انہوں نے پہلے بھی دیگر علماء کے خلاف چلایا تھا۔

یہ یزیدی تکفیری صرف پاکستان میں فتنہ پھیلانے والے ہیں۔ متعلقہ ادارے ان کا فوری محاسبہ کریں اور ان کا حساب کتاب کریں۔

متعلقہ ادارے اس کا نوٹس لیں۔

1:47 شام جولائی 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔