معروف گلوکار عدنان سمیع خان کا شہید رہبر آیت اللہ علی خامنہ ای کے نام خصوصی البم ریلیز کرنے کا اعلان

13 جولائی, 2026 10:54

شیعیت نیوز : نامور گلوکار اور موسیقار عدنان سمیع خان نے شہید رہبر انقلاب آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی البم ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں : ایران کا امریکہ کے خلاف شدید جوابی حملہ: فائٹر جیٹ مینٹیننس سینٹر، ڈرون ہینگرز اور کمانڈ اینڈ کنٹرول تباہ

عدنان سمیع کے اس خصوصی البم میں آیت اللّٰہ علی خامنہ ای شہید کی خدمات اور یاد میں 4 کلام شامل ہوں گے۔

گلوکار کی جانب سے ریلیز کیے جانے والے چاروں کلام شہید رہبر انقلاب کی قیادت، استقامت اور عقیدت کے موضوعات پر مبنی ہونگے۔

11:57 صبح جولائی 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔