ایران کا امریکہ کے خلاف شدید جوابی حملہ: فائٹر جیٹ مینٹیننس سینٹر، ڈرون ہینگرز اور کمانڈ اینڈ کنٹرول تباہ

12 جولائی, 2026 10:13

شیعیت نیوز : ایران نے قطر میں امریکی فائٹر جیٹ مینٹیننس اور ریپیئر سینٹر کو میزائل حملوں سے تباہ کر دیا۔

ایرانی پاسدران انقلاب اسلامی کے بیلسٹک میزائلوں سے اردن میں امریکی عسکری مرکز، ڈرون ہینگرز اور کمانڈ اینڈ کنٹرول پر حملے کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : امارات، اردن، کویت، قطر اور بحرین میں امریکی فوجی ائیر بیس پر ایرانی حملے

بحرین میں امریکی عسکری تنصیب پر بڑا ایرانی میزائل حملہ، امریکی ڈپو تباہ کر دیا۔

ایران نے امریکی حملوں کے جواب میں خلیجی پانیوں اور ساحلی علاقوں میں موجود امریکی فوجی تنصیبات، بحری اثاثوں اور عسکری سازوسامان پر شدید جوابی حملے شروع کر دیے۔

11:12 صبح جولائی 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔