امارات، اردن، کویت، قطر اور بحرین میں امریکی فوجی ائیر بیس پر ایرانی حملے

12 جولائی, 2026 10:05

شیعیت نیوز : امارات، اردن، کویت، قطر اور بحرین میں امریکی فوجی ائیر بیس پر حملے جاری ہیں جبکہ آبنائے ہرمز ایک مرتبہ پھر بند ہو چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیلی جنگ طیاروں کے جنوبی لبنان پر متعدد حملے، بیت یحون کے مشرقی علاقے نشانہ

واضح رہے ٹرمپ نے ایران سے 24 گھنٹے کے اندر اندر آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر کھولنے کے اعلان کا تقاضا کیا تھا، جو ایرانی فوج کی جانب سے مسترد کر دیا گیا۔

سپاہ پاسداران انقلاب اور ایرانی فوج نے امریکی جارحیت کے جواب میں علاقائی امریکی اڈوں پر حملے تیز کر دیے ہیں۔

11:11 صبح جولائی 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔