شہید رہبر کا جسدِ مطہر حرم امام رضاؑ کے دارالذکر میں آسودۂ خاک
شیعیت نیوز : شہید رہبر کے جسد مطہر کو حرم امام رضاؑ کے دارالذکر میں آسودۂ خاک کر دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں : مغربی تجزیہ نگار: آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد پوری دنیا میں انقلاب آگیا ہے
شہید رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای قدس اللہ نفسہ الزکیہ کے جسد مطہر کو جمعہ، 19 تیر 1405 ہجری شمسی کی صبح، حضرت ثامن الحجج امام رضا علیہ السلام کے نورانی حرم کے دارالذکر میں آسودۂ خاک کر دیا گیا۔







