مغربی تجزیہ نگار: آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد پوری دنیا میں انقلاب آگیا ہے

09 جولائی, 2026 16:50

شیعیت نیوز : مغربی تجزیہ نگار فیڈرک نے کہا کہ 1979 میں امام خمینی کے دور میں ایران میں انقلاب آیا تھا، جبکہ 2026 میں سید علی خامنائی کی شہادت کے بعد پوری دنیا میں انقلاب اگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکی حملے میں پاسداران کے تین اہلکار شہید: خاتم الانبیاء کا سخت ردعمل

انہوں نے مزید کہا کہ دوسرا انقلاب پہلے انقلاب سے زیادہ اسرائیلی و امریکی حمایت یافتہ ممالک کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

6:10 شام جولائی 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔