آیت اللہ جوادی آملی کا شہید رہبر کے عمامے کو بوسہ

07 جولائی, 2026 18:07

شیعیت نیوز : حضرت آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے شہید رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام سید علی خامنہ ایؒ اور ان کے اہلِ خانہ کے اجسادِ مطہر کے پاس حاضر ہو کر رہبرِ شہیدِ انقلاب کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کے عمامۂ مبارک کو بوسہ دیا۔

یہ بھی پڑھیں : قم المقدسہ میں شہید رہبر کی نماز جنازہ ادا، تشییع جنازہ حرم معصومہؑ کی طرف رواں

آیت اللہ جوادی آملی، امامِ شہیدؒ اور ان کے اہلِ خانہ کے اجسادِ مطہر پر نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے لیے مسجدِ مقدس جمکران تشریف لائے۔

اس موقع پر آپ نے شہیدِ عزیز حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام خامنہ ایؒ (قدس سرہ الشریف) اور ان کے اہلِ خانہ کے اجسادِ مطہر کے پاس حاضر ہو کر رہبرِ شہیدِ انقلاب کو بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کے عمامۂ مبارک کو بوسہ دیا۔

7:21 شام جولائی 7, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔