قم المقدسہ میں شہید رہبر کی نماز جنازہ ادا، تشییع جنازہ حرم معصومہؑ کی طرف رواں

07 جولائی, 2026 18:03

شیعیت نیوز : رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ایؒ کی نمازِ جنازہ قم المقدسہ کی مسجد مقدس جمکران میں ادا کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : آیت اللہ جوادی آملی کا شہید رہبر کے لیے تاریخی شہادت نامہ: “اسلام، قرآن اور عترت کا شہید”

نمازِ جنازہ آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی کی اقتداء میں ادا کی گئی۔

قم میں عوام کا جمع غفیر موجود ہے۔

رہبرِ شہید کی نمازِ جنازہ میں اعلیٰ سیاسی اور مذہبی شخصیات شریک ہوئیں۔

اس وقت رہبرِ شہید کی تشییعِ جنازہ مسجد جمکران سے حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی جانب رواں دواں ہے۔

7:07 شام جولائی 7, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔