رہبر کی شہادت بابا کی شہادت سے بھی زیادہ سنگین لگی، کاش یہ دن نہ دیکھتی: زینب سلیمانی

06 جولائی, 2026 16:19

شیعیت نیوز : شہید سردار قاسم سلیمانی کی صاحبزادی خانم زینب سلیمانی نے شہید رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ کی شہادت پر اظہارِ غم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن ان کے لیے ان کے والد کی شہادت سے بھی زیادہ سنگین ہے۔

یہ بھی پڑھیں : آیت اللہ سید علی سیستانی کے فرزند کا شہید رہبرؒ کے جنازے کے حوالے سے اہم پیغام

انہوں نے کہا: "میرے لیے اپنے بابا شہید قاسم سلیمانی کی شہادت سے زیادہ سنگین تر رہبر کی شہادت، کاش میں یہ دن نہ دیکھتی۔”

5:38 شام جولائی 6, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔