آیت اللہ سید علی سیستانی کے فرزند کا شہید رہبرؒ کے جنازے کے حوالے سے اہم پیغام

06 جولائی, 2026 16:12

شیعیت نیوز : آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی دام ظلہ کے فرزند سید محمد رضا سیستانی نے شہید رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ کے دفتر کو تعزیت کا پیغام بھیجا ہے۔

پیغام میں کہا گیا کہ "شہید رہبر کا حق تھا کہ ان کی نماز جنازہ میرے والد (آیت اللہ سید علی سیستانی دام ظلہ) خود پڑھاتے، لیکن ان کی جسمانی صحت انہیں گھر سے باہر آنے کی اجازت نہیں دیتی، اس لیے ہم اس پر معذرت خواہ ہیں۔”

یہ بھی پڑھیں : تہران میں شہید رہبر کی تشییع: آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای بھی موجود

اس کے بعد اعلان کیا گیا کہ آیت اللہ سید محمد تقی الحکیم دام ظلہ شہید قائد کے جسدِ مطہر کی نماز جنازہ پڑھائیں گے۔

5:14 شام جولائی 6, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔