تہران میں شہید رہبر کی تشییع: آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای بھی موجود

06 جولائی, 2026 15:46

شیعیت نیوز : تہران میں شہید رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ کی تشییع جنازہ کی تقریب میں ان کے صاحبزادے آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای بھی موجود تھے۔

نجاح محمد علی نے بتایا کہ آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای چھپے ہوئے نہیں تھے بلکہ ایک ایسی جگہ پر موجود تھے جو کم نظر آتی تھی۔

یہ بھی پڑھیں : ایرانی صدر کل عراق روانہ، نجف و کربلا میں شہید رہبر کی تشییع میں شریک ہوں گے

انہوں نے مزید کہا کہ تقریب میں سیکیورٹی کے خصوصی دستوں اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈروں کے ساتھ بہت اچھی ہم آہنگی برقرار رکھی گئی تھی۔

5:14 شام جولائی 6, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔