حماس کے اعلیٰ عہدیداروںکی شہید رہبر کے تعزیتی اجتماع میں شرکت، تکفیریوں کے منہ پر ایک اور زور دار گوبر والا جوتا

03 جولائی, 2026 14:21

شیعیت نیوز : اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے اعلیٰ عہدیداروں نے مصلائے امام خمینیؒ میں شہید رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای کے تعزیتی اجتماع میں شرکت کی اور رہبر شہید کی خدمات و قائدانہ کردار کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان کے علماء و قائدین کا وفد شہید رہبر کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لیے تہران میں

حماس کے قائدین کی اس شرکت نے ایک بار پھر پاکستان سمیت خطے کے تکفیریوں اور ان کے ہمدردوں کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کر دیا ہے۔ وہ لوگ جو روزِ اول سے ایران اور شہید رہبر پر بھونکتے رہے، آج فلسطین کی سب سے بڑی مزاحمتی تحریک کے رہنما خود ایران اور رہبر شہید کی خدمات کا اعتراف کر رہے ہیں۔

یہ وہی حماس ہے جو فلسطین کی مزاحمت کی علامت ہے اور جو ہمیشہ ایران کی حمایت اور شکرگزاری کا اظہار کرتی رہی ہے۔ جبکہ پاکستان کے اندر لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ جیسے تکفیری گروہ ہمیشہ ایران مخالف بیانیہ گھڑتے رہے۔

3:18 شام جولائی 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔