امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا وفد شہید رہبر کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لیے ایران روانہ

02 جولائی, 2026 16:18

شیعیت نیوز : مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر سید امین شیرازی وفد کے ہمراہ شہید رہبر معظم حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ سے ایران روانہ ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی: شاہراہ نور جان تھانے پہاڑ گنج میں سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے مومن لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنایا

وفد میں سابق مرکزی صدور برادر سید شوکت شیرازی، برادر یافث نوید ہاشمی، علامہ شبیر بخاری، برادر عارف حسین علیجانی، برادر حسن عارف، برادر فخر عباس نقوی، برادر مشتاق مسلم، برادر ابوالحسن کاظمی، برادر صابر حسین ڈھانڈلہ اور برادر آفتاب میرانی سمیت اراکین مجلس نظارت اور سینیئر برادران شامل ہیں۔

5:13 شام جولائی 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔