کراچی: شاہراہ نور جان تھانے پہاڑ گنج میں سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے مومن لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنایا
شیعیت نیوز : کراچی کے شاہراہ نور جان تھانے پہاڑ گنج میں سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے ایک مومن لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
یہ بھی پڑھیں : امام شہید کے زائرین کے لیے پانچ زبانوں میں رہنمائی ویب سائٹ فعال
ایم ڈبلیو ایم رہنما علامہ شیخ محمد صادق جعفری (صدر عزاداری ونگ کراچی ڈویژن) اور سید رضی حیدر موقع پر پہنچ گئے اور زخمی مومن لڑکے کو طبی امداد کے لیے عباس تھانہ منتقل کر دیا۔







