امام شہید کے زائرین کے لیے پانچ زبانوں میں رہنمائی ویب سائٹ فعال
شیعیت نیوز : امام شہید کے زائرین کے لیے رہنمائی ویب سائٹ نے فارسی، عربی، اردو، آذری اور انگریزی، پانچ زبانوں میں کام شروع کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : شہید مجاہد امام کے جنازے میں 100 ممالک کے مہمان شرکت کریں گے، وزارت خارجہ
ذیل میں دیے گئے لنک کے ذریعے آپ ایران کے شہید رہبر کی تشییع جنازہ کی تقریب میں شرکت، رہائش، نقل و حرکت اور دیگر ضروری معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
یہ ویب سائٹ زائرین کو تشییع کے پروگرام، ٹریفک پلان، رہائش، صحت اور دیگر سہولیات سے متعلق تازہ ترین معلومات فراہم کرے گی۔







