حضرت مالک اشترؓ کی شان میں بدترین گستاخی، کالعدم سپاہ صحابہ کے مولوی ہشام الہیٰ ظہیر کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ
شیعیت نیوز : پاکستان میں مذہبی منافرت پھیلانے والے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دسترخوان سے ناشتہ کرکے فخریہ اعلان کرنے والے مولوی ہشام الہیٰ ظہیر نے ایک پوڈ کاسٹ کے دوران رسول اکرم ﷺ کے جانثار صحابی اور مصر کے سابق گورنر حضرت مالک اشترؓ کی شان میں بدترین توہین آمیز زبان استعمال کرتے ہوئے گالیاں دی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : کالعدم سپاہ صحابہ کے ناصبی مولوی کے ہاتھوں 12 سالہ طالب علم علی حیدر شہید
ہشام الہیٰ ظہیر نے امہات المومنینؓ کے نام لے کر جھوٹ بولا اور حضرت مالک اشترؓ کی شان میں نازیبا حملہ کیا۔ اس قابل مذمت اقدام پر کروڑوں شیعیان حیدرؑ اور اہل سنت محبان اہل بیتؑ کے مذہبی جذبات شدید مجروح ہوئے ہیں۔
سوشل میڈیا پر اس گستاخ ملعون کی فوری گرفتاری اور قرار واقعی سزا کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔







