سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس جعفری کے ساتھ پولیس کی بد سلوکی، گھر جانے سے روک دیا

29 جون, 2026 15:09

شیعیت نیوز : اسلام آباد: بارہ کہو بائی پاس پر سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف، سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس جعفری کو پولیس اہلکاروں نے ان کی رہائش گاہ جاتے ہوئے روک دیا۔

یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد: میناب کے شہدا کے لیے ادبی محفل اور فن پاروں کی نمائش

منتخب نمائندے کو اپنے ہی گھر جانے سے روکنے پر سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے احتجاجاً گاڑی وہیں چھوڑ دی اور پیدل روانہ ہو گئے۔

یہ واقعہ اس سوال کو جنم دیتا ہے کہ جب ایک منتخب سینیٹر کے ساتھ ایسا رویہ اختیار کیا جا سکتا ہے تو عام شہریوں کے حالات کیا ہوں گے۔

6:49 شام جون 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔